اہم خبریں

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے

دبئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح ایلوش یادیو نے دبئی میں 8 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری کی ۔25 سالہ یوٹیوبر نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ انہوں نے دبئی میں ایک عالیشان ڈوپلیکس اپارٹمنٹ خریداہے ۔

متعلقہ خبریں