نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی جنگ پٹھان ہار گیا،جوان سب سے آگے۔ ایس آر کے کی فلم جوان نے تمام بزنس ریکارڈتوڑدئیے، ہندی سینما میں پہلے ہی دن شاندار کارروبارکرکے فلمی تجزکار خاموش ہو گئے، پہلے دن150 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے سب سے آگے جبکہ اس کے مقابلے میں بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے پہلے دن 55 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ واضح رہے کہ شارخ خان کی فلم پٹھان کو پانچ مقامی زبانوں تیلگو، کناڈا، ملیالم ،ہندی اور تامل زبان میں ریلیز کیا گیا ہے ۔