اہم خبریں

خطروں کا کھلاڑی ،اکشے کمار ،بنا پڑھے ہی ڈاکٹر بن گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) خطروں کا کھلاڑی ،اکشے کمار ،بنا پڑھے ہی ڈاکٹر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار اکشے کمار انڈسٹری میں سب سے کم پڑھے لکھے شمار کیے جاتے ہیں،اس حوالے سے حال ہی میں کینیڈا کی مشہور جامعہ یونیورسٹی آف ونڈسر نے ڈاکٹر کی ڈگری دیدی۔ واضح رہے کہ اکشے کمار میٹر ک سے آگے تعلیم حاصل نہ کرسکے ،لیکن پھر بھی سخت محنت سے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنایا،انہوں میٹرک کے بعد اپنی مارشل آرٹس ٹرینگ مکمل کی اور ان کی پہلی فلم سوگند 24 سال کی عمر میں مکمل کی۔

متعلقہ خبریں