کراچی(نیوزڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چند روز بعد گھر واپس پہنچ گئے۔منگل کو بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے بلال شاہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی اورکہا کہ بلال شاہکل رات 12 بجے گھر پہنچے۔واضح رہے کہ دو روز قبل ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ہے۔