اہم خبریں

جیلر نے رجنی کانت کو اربوں پتی اور قیمتی گاڑی کا مالک بنادیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت کو جیلر نے اربوں پتی بنا دیا،کروڑوں روپے کی گاڑی بھی تحفے میں مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 10 اگست کو ریلیز ہونے والی سپر اسٹار رجنی کانت کی تامل فلم جیلر اب تک 600 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے، پروڈکشن کمپنی کے مالک کالنتھی مارن جیلر کی کامیابی خوش ،رجنی کانت کو 100 کروڑ روپے اور قیمتی گاڑی تحفے میں دیدی۔

متعلقہ خبریں