نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہندوستان کے معروف گیت نگار اور شاعر دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے،بھارتی میڈیاکے مطابق آنجہانی شاعر دیو کوہلی کے ترجمان نے موت کی تصدیق کر دی ،انہوں نے کہاکہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھےاور آج صبح سویرے ان کی موت ہوئی۔