اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سجاد علی کی آج سالگرہ،نامورگلوکار57برس کے ہوگئے، ہمہ جہت فنکار اور پاکستان میں شعبہ موسیقی میں منفرداندازکےحامل گلوکارسجاد علی کو ستارہ امتیاز سے بھی نوازاگیا،،معروف گلوکار نے پاپ سنگنگ کے علاوہ بطور فلم ڈائریکٹر،، اداکار اور شاعربھی اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے۔