اہم خبریں

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سوئمنگ پول تصاویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا سوئمنگ پول میں بنائی گئ تصاویر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق خوب روح ٹک ٹاکر ان دنوں تفریح پر دبئی میں ہیں ، انہوں نے ایسا فوٹو شوٹ کیا کہ مداحوں نے داد بھی دی اور ٹرولنگ بھی کی یہ تصاویر نے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں ، لاکھوں مداحوں نے داد دی تو کچھ لوگوں نے تصاویر کو بے ہودہ قرار دیدیا ۔

متعلقہ خبریں