اہم خبریں

ویرات کوہلی ریپر بن گئے مشہور فنکاروں کے ساتھ ڈانس بھی کیا

ممبئی( نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے، مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا یااور ڈانس بھی کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا ’ نیا شیر‘ گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے ساتھ مل کر ڈانس بھی کیا۔ انہوں نے گانا گانے سے متعلق کہا کہ ایک کھلاڑی ہوں جو میدان میں اور میدان سے باہردلیرانہ فیصلے کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتا ۔

متعلقہ خبریں