اہم خبریں

سنی دیول 55 کروڑ کے بینک نادہندہ نکلے

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈاداکار سنی دیول کو 55 کروڑ روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے نوٹس موصول ہوا ہے اور بینک نے انکی جوہو میں واقع جائیداد کو فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول کو بینک کی جانب سے عدم ادائیگی کا نوٹس موصول ہوا ۔ وصولی کے لیے سنی دیول کی جوہو کی جائیداد کو 9 ستمبر کو نیلام کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں