اہم خبریں

مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے، جنت مرزا

لاہور(نیوزڈیسک) معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر بھروسے سے متعلق پیغام جاری کردیا،ٹکٹاکرنے کہاکہ انہوں نے گزشتہ ماہ کڑا وقت دیکھا ، انہوں نے اپنی ذہنی صحت کی بحالی کے لیے خود کو کچھ روز کے لیے گھر میں قید بھی کیا ،واضح رہے ان دنوں جنت مرزا دبئی میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔انہوں نے کہاکہ مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں