اہم خبریں

بالی ووڈ کی تباہی کا ذمہ دار، شارخ خان ہے ،ہدایتکار وویک اگنی کا انکشاف

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتر نے شارخ خان کو فلم انڈسٹری کی تباہی کا ذمہ دار قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق اگرچہ میں شارخ کا کو پسند کرتا ہوں،لیکن کنگ خان کی سیاست کو پسند نہیں کرتا ہوں،بالی ووڈ کھوکھلی نمائش اسٹارڈم بنا کر رکھ دیا گیا ہے ، اب فلم دو قسموں میں تقسیم ہو گئی ہے ، ایک عوام کیلئے دوسری پیسہ کمانے کے لیے ،بالی ووڈ میں درست فلم کا معیار صرف اچھے بزنس کو ہی قرار دیا جا رہاہے ، عوام کس طرح کی فلم دیکھنا چاہتی ہے اس کے بارے میں سوچا ہی نہیں جا رہا۔

متعلقہ خبریں