واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی تیسری شادی بھی ناکام،6 سال پرانی محبت صرف 13 ہی چل سکی،شوہر پر گھریلو ملازم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پر عدالت میں علیحدگی کی درخواست جمع کرائی جس اس سفر کا انجام بنی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بات باہر آنے پر بریٹنی اسپیئرز نے شوہر کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور پھر طلاق بھی لے لی ان کے اس پہلے والے شوہر سے 2 بچے بھی ہیں۔