اہم خبریں

شہنشاہِ قوال، استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 سال ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہنشاہِ قوال، استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 سال ہوگئے، آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں،استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی کو مشرق و مغرب میں مقبول بنایا ،صوفیائے کرام کے پیغام کو گائیکی کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا

متعلقہ خبریں