اہم خبریں

بھارتی اداکاراکشے کمار بھارتی شہری بن گئے، ثبوت سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار اکشے کمار بھارتی شہری بن گئے اور ثبوت کے طور پر سرکاری دستاویرات سوشل میڈیاایپ ٹوئٹر پر شیئر کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 55 سالہ اکشے کمار اس سے قبل کینیڈین شہری تھے جس کی وجہ سے ان پر کافی تنقید بھی ہوتی تھی۔ اب انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کرلی ، دستاویز میں ان کا نام اکشے ہری اوم بھاٹیہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں