اہم خبریں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ماکھا کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

لاہور(نیوزڈیسک) معروف اداکار گوہر رشید کی اداکاری کے چرچے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہونے لگے۔بھارتی گلوکار و اداکار گپی گریوال نے فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ میں ’’ماکھا‘ ‘کا کردار اداکرنے والے معروف اداکار گوہر رشید کے فن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔گپی گریوال پاکستان اور پاکستانی فنکاروں کے دلدادا ہیں اور اس سے پہلے بھی انہوں نے کئی مواقع پر پاکستان اور پاکستانی فنکاروں کی تعریفیں کی ہیں۔

متعلقہ خبریں