اہم خبریں

ایرانی حکومت کی دعوت، مولاجٹ ایران جا نے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب مولاجٹ ایران میں تہلکہ مچائے گی،اعلیٰ سطحی ایرانی ثقافتی وفد کا دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں میں چلانے کی خواہش کا اظہار ۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر سید عزت اللہ زرغامی کی زیرقیادت میں اعلیٰ سطحی ایرانی ثقافتی وفد کے ہمراہ آمد ،پاکستانی حکام کے ہمراہ شاہی قلعہ، مزار اقبال اور بادشاہی مسجد کا دورہ انہوں نے پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھی دیکھی اور اسی ایرانی سینماؤں میں دیکھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں