اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور گانا آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے ، گانے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 23 ویں برسی ، پاپ گلوکارہ کے گانوں کی آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نازیہ حسن نے کم عمری میں موسیقی کے میدان میں قدم رکھ لیا تھا، انہیں ورسٹائل گلوکارہ ہونے کی وجہ سے پرائیڈ آف پرفارمنس اور بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر کے ساتھ کئی ایوارڈز دیئے گئے ،35 سال کی عمر میں کینسر کی انتقال کر گئیں، اُن کو بچھڑے 23 سال گزر گئے