کراچی (نیوزڈیسک)آزادی کے 76 برس مکمل ہونے پر ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، رمضان چھیپا، مشتاق احمد اور اصلاح الدین صدیق، سابق ہاکی پلئیر) معروف شاعرہ و دانشور عالیہ امام نے کہا کہ نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ”آؤ مل کر عہد کریں اپنے دل سے کہ اس ملک کی پہچان بنیں گے””پاکستان ہے تو ہم ہیں اور یہ ہم سب کا پاکستان ہے””اس دنیا میں پاکستان ہماری پہچان ہے””پاکستان ایسی سرزمین ہےجس سے دنیا میں ہماری پہچان ہے””یہ ثمر ہے ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا، اسی لیے ہمارے حوصلے بلند ہیں””پاکستان ہے تو ہم ہیں”،”کیونکہ دل تو پاکستان ہے””کلمہ طیبہ کی بنیاد پر اللّٰہ نے ہمیں یہ ملک عطا کیا””ہم اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں””تیرا پرچم اٹھائیں شان سے تُو عزیز اپنی سے، جس میدان میں جاتے ہیں تیرا پرچم سینے سے لگاتے ہیں””پاکستان ہے تو ہم ہیں۔معروف شاعرہ و دانشور محترمہ عالیہ امام نے کہا کہ ہمار ی سب سے پہلی ذمہ داری جہل کو ہمیشہ کیلئے دفنانے کی ہےجہل کی چلچلاتی ہوئ دھوپ کو علم و محبت کی روشنی میں تبدیل کر دیںہر بہن و بیٹی جو ہاتھ پھیلائے کھڑی ہے انکا کچلا ہوا شعور ختم ہوہمارے بچوں کے دامن میں خوشیوں کے پھول کھلیںمجھے یقین ہے کہ آپ ایک ایسا نظام حیات قائم کریں گے جہاں سب کو انکا حق ملےیہی پیغام رسول کریم نے دیا تھا اور یہی پیغام میں انکی ہدایات کی روشنی میں دے رہی ہوں