نئی دہلی (نیوز ڈیسک) جھانسی کی رانی اداکارہ انوشکا سین کی ماہانہ آمدنی کیا ہے ، سالانہ کتنا کماتی ہیں چرچے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشکا سین انہوں نے بطور چائلڈ کا م کا آغاز کیا، ان کا ابتدائی ڈارامہ یہاں میں گھر گھر کھیلی تھا جو بہت مشہور تھا، 2012 سے ڈرامہ بال ویر میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ، ان کی وجہ شہرت جھانسی کی رانی تھا جس میں انہوں نے رانی لکشمی بائی کا کردار کیا ۔ ان کی ماہانہ آمدنی 5 لاکھ ہے سالانہ 1 کروڑ کماتی ہیں جبکہ کل اثاثوں کی مالیت 16 کروڑ روپے ہے۔