اہم خبریں

دنیا بھر میں جادو جگا نے والی باربی پر کویت نے پابندی لگادی

کویت سٹی (نیوڈیسک) دنیا کو اپنے جادو میں جکڑنے والی باربی پر کویت نے پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق کویت سنسر بورڈ نے عوامی اخلاقیات و سماجی روایات کو تحفظ دینے کے لیے فلم باربی پر پابندی لگا دی ۔اس کے علاوہ لبنان نے بھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کا کہہ کر فلم کو سنسر کرنے کا حکم دیا جبکہ فلم پر پابندی لگا دی گئی ۔

متعلقہ خبریں