اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ رومیسہ خان نے کہا کہ زندگی اب پہلے سی نہیں رہی،پہلے ماں اب میں بیمار ہوگئی،میرے لیے دعا کریں۔ انسٹاگرام کے پلیٹ فارم پر اسٹوری شیئر کی جس میں مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ رومیسہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پہلے والدہ اب میں بیمار ہو گئی ،میری زندگی پہلے جیسی نہ رہی 2 ماہ سے زندگی مستحکم نہیں مداح میرے لیے دعا کریں ،اسی لیے کوئی پوسٹ بھی نہ کرسی ،کانٹنٹ بنانا بہت یاد آتا ہے ، میں بہت تھک گئی ہوں،ہار نہیں مانوں گی ،اپ ڈیٹ کرتی رہوں گی۔