اہم خبریں

صبور علی باربی بن کر بھی کین کے پیار سے محروم رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبور علی باربی بن کر بھی کین کے پیار سے محروم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبور علی نے بھی ہالی ووڈ کی معروف فلم باربی کا اسٹائل اپنایا لیکن لوگوں کو پسند نہ آیا اداکارہ کو مداحوں کی طرف سے ٹرولینگ کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے باربی سٹائل فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی جس میں انہوں نے ڈیزائنر فہد حسین کا گلابی رنگ کا ڈریس زیب تن کیا ہو لیکن خوبصورت دکھنے کے باوجود مداحوں پر اپنا جادو چلانے میں ناکام رہیں ۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام شیئر کردہ اپنی چند تصاویر میں سے ایک پر کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے آپ پر توجہ دیں کہ یہاں تک کہ آپ توجہ کا مرکز آپ بن جائیں ۔

متعلقہ خبریں