اہم خبریں

لیگزی ایلفرڈ نے پاکستان کا سفردوبارہ کرنیکا اظہار کردیا

لندن(نیوزڈیسک)دینا کی کم عمرترین سیاح لیگزی ایلفرڈ پاکستان کا دوبارہ سفرکرنے کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگزی ایلفرڈ نے کہا کہ پاکستان جانا ان کی زندگی کا بہترین سفر تھا ،پاکستان کا دوبارہ سفر کرنا چاہیں گی ،گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ بھی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کی دلدادا ہو گئیں ۔واضح رہے کہ انہوں نے حال ہی میں 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری جہاں وہ آنکھ بند کر کے جانا چاہیں گی اس فہرست میں پاکستان سب سے اُوپر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں پاکستان میں قدرتی خوبصورتی توقعات سے کہیں زیادہ ہے ۔ انہوں نے پاکستان کے حوبصورت ترین مقام فیری میڈوز کو دنیا کا پُرامن ترین مقام قرار دیا۔

متعلقہ خبریں