اہم خبریں

غدر 2 کیلئے گٹر کی باتیں سن کر دل دکھی ہوا،امیشا پٹیل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ غدرایک پریم کتھاکی ریلیز سے قبل سب لوگ گٹر کہتے تھے لیکن فلم بلاک بسٹر فلم گئی، اب غدر 2پر بھی گٹر کی باتیں سن کر دل دکھی ہوا۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غدر 2 کیلئے گٹر والی باتیں سن کر سخت محنت کی ،غدر کے سیکوئیل کیلئے 20 سالہ لڑکی کی ماں کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے بھی لوگوں نے سوال اٹھایا لیکن میں نے نئے کردار میں ڈھلنے کے لیے گھنٹوں محنت کی ۔ واضح رہے غدر 2 میں بھارتی اداکار سنی دیول ترا سنگھ کا ہی کردار ادا کریں گے ،سیکوئیل بھی غدرایک پریم کتھا ر کی طرح ایکشن سے بھرپور مناظر فلم ہے جو 11 اگست کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں