اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمرشہزاد نے کہا کہ فلم اے دل ہے مشکل،کی پہلے مجھے بعد میں فواد خان کو آفر ہوئی ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمرشہزاد نے انکشاف کیا کہ فلم اے دل ہے مشکل کے لیے کرن جوہر نے پہلے مجھے ہیرو بننے کی آفر کی ، اس میں اہم کردار ڈی جے کا تھا جو میں نے کرنے سے انکار کردیااس کے یہ کردار فواد خان کو آفر ہوا جس کی پیشکش انہوں نے قبول کرلی ۔