اہم خبریں

ایٹم بم کی ایجاد پر بننے والی فلم اوپن ہائیمر نمائش کیلئے پیش کردی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایٹم بم کی ایجاد پر بننے والی فلم اوپن ہائیمر نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم کو کرسٹوفر نولان ڈائریکٹر نے کیا ہے ، فلم ایٹم بم کی ایجاد کی کہانی ہے جسے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اوپن ہائیمر امریکی لیبارٹری میں بنایا گیا ،اس تاریخی عمل کو سائنس کا بہترین نمونہ سمجھا جا رہا تھا لیکن اس کے نتائج بہت ثابت ہوئے، اسی طرح اب مصنوعی ذہانت کا بھی استعمال عروج پر ہے اسے اب محققین اوپن ہائیمر کا لمحہ قرار دے رہے ہیں۔ فلم کی ساری کہانی ایٹم بم کے موجد جے روبرٹ اوپن ہائیمر کے گرد گھومتی ہے جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں ایٹم بم ایجاد کیا۔

ایٹم بم کی ایجاد پر بننے

متعلقہ خبریں