اہم خبریں

ہریتھک روشن بھی مہنگے ترین اداکاروں شامل ،اثالوں کی مالیت جان کر مداح حیران

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹارہریتھک روشن بھی مہنگے ترین اداکاروں شامل ،اثالوں کی تفصیلات جان کر مداح حیران ۔ تفصیلات کے مطابق سپرسٹار ہریتھک روش کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 3101کروڑ بھارتی روپے سے بھی زائد ہے ،ان کی کمائی کا ذریعہ فلم،ماڈلنگ ،رئیلیٹی شوز ،سوشل میڈیا پوسٹس اور مختلف برانڈز کے ساتھ معاہدے ہیں۔ہریتھک روشن ایک فلم معاوضہ 80 کروڑ سے 100 کروڑ روپے تک ہوتے ہیں،انڈیا کے پوش علاقوں میں ان کی جائیداد ہے جبکہ ان کا شمار بالی ووڈ میں سب سے مہنگی گاڑیاں استعمال کرنے والوکں میں بھی ہوتا ہے ۔ ہریتھک روشن نے 10 سے 12 کروڑ کے بدلے میں میں کئی معروف برانڈز کے ساتھ معاہدے کیے ہوئے ہیں جبکہ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کا 4 سے 5 کروڑ روپے لیتے ہیں۔ سپرسٹار ہریتھک روش رئیلیٹی شو میں ڈانس کا معاوضہ 112 کروڑ بھارتی روپے سے زائد لیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں