اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لیجنڈ اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ یمنیٰ زیدی جلد ڈرامہ جینٹل مین میں نظر آئیں گے ۔اس حوالے سے یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ پوسٹ میں کیا۔ ڈرامہ جینٹل مین خلیل الرحمٰن قمر نے لکھا ہےجبکہ پروڈیوس ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز نے کہا ہے ۔ مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی اس حوالے سے کافی پرجوش ہیں۔















