نئی دہلی (نیوزڈیسک) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی سالگیرہ ،40 برس کی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی سال گیرہ کہاں منائی ،تصاویر سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف گزشتہ روز سالگیرہ کے دن اپنے شوہر کے ہمراہ مالدیپ تھیں۔شوہر وکی کوشل نے اپنی خوبصورت بیوی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی مداحوں نے فلم جوڑے کی تصاویر کو خوب سراہا۔















