لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کی مشہور گلوکارہ جین برکن انتقال کرگئیں ،ان کی عمر76 برس تھی،وہ 2021 سے وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں،جین برکن فرنچ زبان میں گاتی تھیں اور کو فرانس میں فیشن آئیکون سمجھا جاتا تھا،1960 کے بعد وہ فرانس منتقل ہوگئی ،انہوں نے گلوکاری کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔















