ممبئی( اے بی این نیوز ) بھارت میں اس وقت فلمی دنیا کے لکھاریوں کی ہڑتال جاری ہے جس کی بالی ووڈ کے فنکاروں کی یونین ساگ افترا نے حمایت کی ہے،اس ہڑتال کی ھمایت مین جہاں اور بھی فنکار حمایت کر رہے ہیں وہاں پر پر یانکا چوپڑا بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی،
انہون نے انسٹا گرام پر اٍیک پوست شئیر کی جس میں ان لکھاریوں کی حمایت کی گئی ہے، نہ صرف حمایت کی بلکہ ساتھ یہ بھی لکھا کہ مین اپنے ساتھی فنکاروں اور یو نین کے ساتھ کھری ہو ئی ہوں،اسہڑتال کی وجہ سے بھارتی فلم انڈسٹری کو بھاری نقصان بھی اٹھا نا پڑ رہا ہے کیونکہ اس دجہ سے بہت سی ریکارڈنگز رکی ہو ئی ہیں،ہڑتال کا اعلان اسکرین ایکٹرز گلڈ نے اس وقت کیا جب وہ الائنس آف موشن فکچر اور ٹیلی ویژن پروڈیوسرز کے ساتھ نئے معاہدے کرنے میں ناکام ہوگئے تھے۔