واشنگٹن(نیوزڈیسک) اسپائس گرلز کی ری یونین جلد متوقع،مداحوں کو بے تابی سے انتظار،اسپائس گرلز کی تیسویں سالگیرہ پر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کے لیے تیار۔ تفصیلات کے مطابق مشہور برطانوی بینڈ اسپائس گرلز کو پسند کرنے والوں کے لیے خوشخبری ، دوبارہ ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ۔ واضح رہے کے 90 کی دہائی میں ان کا گانا وانا بی 37 ممالک میں ہپلے نمبر پر تھا اس سے اسپائس گرلز کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاسکتا۔















