ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپانی ماڈل و اداکارہ ریو جی ہیگا کاقتل یا قدرتی موت ،وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔ جاپاٹی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ریو جی ہیگا ریو جی ہیگا شیبویا کے علاقے میں موجود ایک گھر میں بے ہوش پائی گئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیدیا ، موت واقعہ ہونے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ،میڈیا زرائع نے موت کو خود کشی قرار دیدیا ۔















