ممبئی ( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ کی ڈریم گرل اور صدا خوبصورت فیچرز کی
مالک ہیما مالنی نے اپنی نجی زندگی کے بارےمیں آخر کا چپ توڑ دی،انہوں ن
ے بتادیا کہ ان کی پسند جس پر انہوں نے اپنی ساری زندگی نچھاور کر دی آکر وہ ان کے ساتھ کیوں نہین رہتی،ہیما مالنی ایک خوبرو ادا کارہ کے ساتھ ساتھ ایک سیاستدان بھی ہیں
لیکن جو ان کی زندگی میں خلا تھا آج اس کے بارے انہوں نے بتا دیا، وہ عین اپنی جوانی کے دور میں جب دنیا ان پر مرتی تھی اور اس دور کے ہر ہیرو کی خواہش ہو تی تھی کہ ہیما مالنی اس سے شادی کر لے لیکن وہ دھر میندرا کو دل دے بیٹھی تھیں ان کی خواہش تھی کی کم از کم ان کے بطن سے دھر میندرا کا ایک بچہ ہو جائے، حا لانکہ دھر میندرا کی شادی پرکاش کور سے ہو چکی ہے اور ان کے بچے بھی ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے دھر میندرا سے شادی کی،اپنی محبت کو تو ہیما نے پا لیا لیکن زندگی میں ایک خلا رہا کہ وہ دھر میندرا کے ساتھ نہ رہ سکی،

انہون نے بتایا کہ ہر ؑورت کی خواہش ہو تی ہے کہ اس کا گھر بار ہو،بچے ہوں اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہے لیکن پھر بھی میں خوش ہوں، دھر میندرا نے طلاق دیئے بغیر ہیماق مالنی سے شادی کی تھی جب کہ ہیما کی والدہ چاہتی تھیں کہ ان کی شادی جتندر سے ہو مگت عشق کا بھوت بھی بڑا ہی دیوانہ ہو تا ہے،شادی کے 43 سال بعد بھی ہیما مالنی اور دیول خاندان کی دوریاں کم نہ ہوئیں۔
















