اہم خبریں

بشریٰ انصاری اُدس امی ،ابو اور بہن کی یاد ستانے لگی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری اُدس امی ،ابو اور بہن کی یاد آگئی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے خاندان کی تصویر شیئر کی اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مکمل خاندان کی ساتھ کپشن لکھا کہ میرے ماں باپ اور اُن کے بچے، 1993 لاہور میں، احمد بشیر کا کنبے میں سے 3 تو چلے گئے ہیں۔ ساتھ میں اُنہوں نے دعا کی کہ اللہ ،ابا ،امّاں اور میری بہن سنبل کو پیار سے رکھنا، آمین۔اس پیغام کو اداکارہ بشریٰ انصاری نے بے حد پسند کیا اور مرحومین کے دعا اور اداکارہ کیلئے پیار کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں