اہم خبریں

سنیتا مارشل بھی 1 ملین کلب میں شامل ،فالوورز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

سنیتا مارشل بھی 1 ملین کلب میں شامل ،فالوورز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (نیوز یڈسک) پاکستانی اداکارہ و سپرماڈل سنیتا مارشل بھی 1 ملین کلب میں شامل ہوگئیں،سنیتا مارشل نے خوبصورت تصویر کے ساتھ ولوورز کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ سُپر ماڈل سنیتا مارشل ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر پر نکلی ہوئی ہیں ، اس حوالے سے اُن کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر دیکھی جاسکتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سنیتا مارشل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اپنے 1 ملین فالوورز ہونے پر اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کیا ،میں سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں، آپ سب کیلئے پیار۔

متعلقہ خبریں