اہم خبریں

رجنی کانت کی فلم جیلرکا گانا ’’کالاوا‘‘ وائرل ،تمنا بھاٹیہ کے ڈانس کے چرچے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے ساؤتھ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت کی فلم جیلرکا گانا ’’کالاوا‘‘ وائرل ،تمنا بھاٹیہ کے ڈانس کو خوب سراہا گیا۔تفصیلات کے مطابق فلم جیلر میں گانا کالاوا میں تمنا بھاٹیہ کے ڈانس کے چرچے مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ واضح رہے کہ کاوالا ،شکیرا کے گانے ’’واکا واکا ‘‘کا ری میک ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ویڈو پر واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ تمنا بھاٹیہ کی ڈانس ویڈیو پر واکا واکا کو لگایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں