اہم خبریں

اکشے کمار کی فلم او مائے گاڈ 2کا ٹیزر جاری ، مداح فلم کیلئے پرجوش

نئی دہلی (نیوز دیسک )بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کی فلم او مائے گاڈ 2کا ٹیزر جاری کردیا گیا ، مداح فلم کیلئے پرجوش ،ابھی سوسوشل میڈیا پر مختصر ٹیزر جاری کیا گیا ہے جبکہ فلم کا تفصیلی ٹیزر 11 جولائی کو ریلیز کیا جائیگا، اوہ مائے گاڈ2 11 اگست کو سینما ریلز ہو گی ،جاری کردہ ٹیزر میں اکشے کمار کو ہندو دیوتا کے کردار میں ہجوم کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے وہ ہجوم کے دوران چلتے ہیں اور ساتھ ہی پس منظر میں ہر ہر مہادیو کا گانا چلتا ہوا سنائی دیتا ہے ۔

متعلقہ خبریں