اہم خبریں

مہوش حیات نے ایک پھر اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹر خوب رواداکارہ مہوش حیات نے ایک پھر پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنیکا اعلان انہوں نے انسٹا گرام پر کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ میری کمپنی کا مقصد مغربی میڈیا میں مسلمانوں اور پاکستان کا درست تشخص اجاگرکرنا ہے ، ان مسائل پر صرف بات کرنا کافی نہیں پنک لاما فلمز کے ذریعے مسلم تہذیب کی پہچان کو مزید واضح کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ پنک لاما فلمز کے ذریعے مستند، فکر انگیر اور تفریح پر مبنی مواد پیش کریں گی۔

متعلقہ خبریں