اہم خبریں

گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا منظرعام پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار عمار بیگ نے گانا ڈونٹ گو اوے ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار عمار بیگ نے نیا گانا گانا ڈونٹ گو اوے کو دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے ۔ گلوکار عمار بیگ کا کہنا ہے کہ اس گانے کو بیرون ملک ہالی وڈ کیلیفورنیا میں عکس بند کیا گیا۔ ہیکٹر ٹورو نے ویڈیو ڈائریکشن کی ہے جبکہ موسیقی عمار بیگ نے خود تخلیق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گانے کی تخلیق میں بڑی محنت کی ہے ، عید الاضحیٰ پر گا نے کی ریلیز ،موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں کیلئے تحفہ ہے ۔

متعلقہ خبریں