ممبئی ( اے بی این نیوز) اداکارہ شویتا تیواری نے پھر ڈھایا قہر، 42 سال کی عمر میں، فینز ان کے ب ہوئے مدہوش! تصاویر وائرل ہو گئیں،جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا،اتنی عمر اور اتنی فٹنس،سب نے کیا یاک ہی سوال کی آکر اس حسن کا راز کیا ہے ،
شویتا تیواری ایسی کون سی خوراک کھاتی ہیں جس نے ان کو آج بھی اتنا جاذب نظر رکھا ہوا ہے ،شویتا تیواری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ شویتا تیواری کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ان کے چاہنے والے بے تاب رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنے حسن کا جادو چلایا ہے ۔ تازہ تصاویر میں اداکارہ بلیک کلر کے کٹ آوٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ شویتا کے اس انداز کو دیکھ کر فینز کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں،
سافٹ کرلی ہیئر میں شویتا تیواری کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے اس لک کو سلور ایئرنگ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ شویتا نے کیمرے کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیئے ہیں ، فدا ہوگئے فینز اور جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ 42 سال کی عمر میں بھی اداکارہ شویتا تیواری اپنی فٹنس کا پورا خیال رکھتی ہیں ۔ وہ اس کیلئے صحت مند کھانا لیتی ہیں۔ ساتھ ہی روزانہ ایکسرسائز بھی کرتی ہیں ۔ شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں ۔ اس کے علاوہ اداکارہ شویتا تیواری بگ باس سیزن چار کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔ اس ریئلٹی شو کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔