اہم خبریں

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی آج 11ویں برسی

لاہور ( اے بی این نیوز   )شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی آج 11ویں برسی ، مہدی حسن کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ ساری دنیا میں موجود ہیں

مہدی حسن نے اپنی زندگی میں 25ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزلیں ریکارڈ کروائیں،حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیازسے نوازاگیا۔

مہدی حسن کی آواز میں ایک جادو تھا ،بارت کے اکثر گائیک کہتے تھے کہ مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے ،ان کی آواز ا نےہائی سریلی تھی اور جب بھہ ہا گانا گاتے تو ایک سماں بندھ جاتا تھا، جس فلیم کے وہ گانے گا لیں وہ کامیابی کی ضمانت بن جاتے تھے، اسی وجہ سے ان کو شہنشاہ غزل کہا جا تا ہے۔

متعلقہ خبریں