اہم خبریں

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا،تصاویر میںانداز قابل دید ہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی (اے بی این نیوز)اداکارہ تمنا بھاٹیہنے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا، تصاویر میں تمنا بھاٹیہ کا انداز قابل دید ہے۔ اداکارہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ حال ہی میں ان کی سیریز لسٹ اسٹوریز 2 کا ٹیزر آوٹ ہوا ہے ،

جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا ۔ اس درمیان تمنا بھاٹیہ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو فینس کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہیں ، بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی گلیمرس اور حسین لگ رہی ہیں ۔ سامنے آئی تصاویر میں تمنا بھاٹیہ کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کو اس لک میں دیکھ کر فینس کا دل زوروں سے دھڑکنے لگا ہے ۔ اداکارہ تمنا بھاٹیہ تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تمنا بھاٹیہ کا ہر ایک پوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے ،

تمنا بھاٹیہ کی ان تصاو پر ان کے بوائے فرینڈ وجے ورما نے بھی کمنٹ کیا، جس کے بعد سے ہی انٹرنیٹ پر ہلچل بڑھ گئی ہے۔ بوائے فرینڈ نے کمنٹ میں فائرایموجی شیئر کیا ہے۔ اداکارہ تمنا بھاٹیہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے فینس کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

متعلقہ خبریں