اہم خبریں

اداکارہ تیجسوی پرکاش کی سالگرہ اور ماڈلنگ۔۔۔۔۔۔

ممبئی (  اے بی این نیوز   )اداکارہ تیجسوی پرکاش نے اپنی سالگرہ پر ریڈ آوٹ فٹ میں دکھایا ایسا اوتار، فینس کے اڑگئے ہوش، انہوں نے خوب جم کر فوٹو گرافی کرائی بلکہ ماڈلنگ کی اور سوشل میڈیا پر چھا گئیں، ٹی وی اداکارہ اور بگ باس 15 کی فاتح تیجسوی پرکاش نے اپنا 30واں یوم پیدائش منایا ،دوستوں کو بھی مدعو کیا، خ

وب زبردست پارٹ کی،پارٹی میں ڈانس بھی کیا اداکارہ نے اور ساری پارٹی کو بنا لیا پنا مداح، اداکارہ تیجسوی پرکاش کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس اس پر جم کر کمنٹس اور لائیکس کررہے ہیں ،چونکہ آجکل دور ہی سوشل میڈیا کا ہے

جو یہاں چھا گیا سمجھیں کہ وہ شو بز کی دنیا پر چھا گیا،لہذا آجکل ہر اداکارہ کو فوکس سوشل میڈیا ہو تاہے،اسی وجہ سے نئے سے نئے ڈریس زیب تن کرکے اور اپنے فوٹو شوٹ سے اپنے گینز کے دی جیت لیتی ہیں۔

متعلقہ خبریں