اہم خبریں

مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ،صندل خٹک کا الزم

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے الزام لگایا کہ مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ، حریم شاہ کو بھی دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے۔
واضح رہے کہ صندل خٹک نے حریم شاہ کے خلاف چند روز قبل عدالت میں درخواست بھی جمع کرائی تھی ،جسے مسترد کر دیا گیا۔ صندل خٹک نے حریم شاہ کے الزامات کے حوالے سے کہا کہ میں ان الزامات کی پہلے ہی تردید کر چکی ہوں، اب مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں ،مجھےسیکیورٹی فراہم کی جائے ۔

متعلقہ خبریں