ممبئی( اے بی این نیوز     ) بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی کیا بات ہے،ان میں وہ حسن ہے جو ہر کسی کو اپنا مداح بنا لیتا ہے،حتیٰ کہ کیمرہ تک ان کا دیوانہ ہے،جھانوی کپور کا ہر پوز اپنے اند رایک کہانی ہے،وہ اپنے مداحوں کو کبھی بھی مایوس نہیں  کرتیں،

ویسٹرن لک ہو تو اس میں ان کا کوئی مابلہ نہیں اور روایتی انداز اپنائیں تو کیا ہی بات ہے اچھوں اچھوں کے پسینے چھوٹ جائیں غرض کہ ہر ادا ان کی اپنی ہی ادا ہے،اگر ان کو گلیمرس کی شہزادی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا،ان کی ادائیں دل کو چھو لیتی ہیں،

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ جھانوی کپور نے نئی پوسٹ میں الگ الگ تصاویر اپنے الگ الگ موڈز کے ساتھ دکھائی ہیں ۔ اداکارہ جھانوی کپور فرنٹ کٹ ڈریس، کھلے بال میں کافی پرکشش نطر آتی ہیں،

سفید کلر کے ڈریس میں تو یوں لگتا ہے جیسے کو ئی پری اتر آئی ہو، بکھرے بالوں میں بغیر میک اپ کے اداکارہ کی خوبصورتی قابل دید  نی ہو تی ہے، مانگ میں ٹیکہ، گلے میں ہار پہنے اداکارہ کی خوبصورتی فینس کے دلوں میں کھلبلی مچا دیتی ہیں،سوشل میڈیا پر بھی انہوں نے خوب بنائی اپنی جگہ، فینز ان کی نئی سے نئی  تصاویر کے منتظر رہتے ہیں اور خوب دل کھول کر دیتے ہیں کمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔


								
								
				
													













