اہم خبریں

کراچی،کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے ناردرن بائی پاس پر لوٹ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے لوٹ لیا،اس سے نقدی موبائل اور گھڑی چھین لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے ان سے 85 ہزار روپے نقدی قیمتی گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ اس حوالے معروف کامیڈین اپنے ساتھ ہونے والے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وڈیو بیان کے ذریعے کردیا۔ ولی شیخ نے کہا کہ اپنے دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔ انہوں نے اپنے ساتھ پیشہ آنے والے حادثے کا مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج کرایا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

‼️کراچی والوں ہوشیاردیکھو‼️
کراچی کےمشہورکامیڈین ولی شیخ G تھری کےپرڑیوسرعفان صدیقی کونادرن بائی پاس پرلوٹ لیاگیا ولی شیخ نےسندھ پولیس کوکھری کھری سنادینی لوگ لوٹ رہےہیں نہیں دوگےوہ ماردینگے#DSP نےکچھ دن پہلےاپنی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کی تھی کہ پولیس پوری سیفٹی فراہم کررہی ہے
👇🏾 pic.twitter.com/iSiUWX9LgZ
— Akhlaq Ahmed (@AkhlaqAhmed786) June 4, 2023

متعلقہ خبریں