اہم خبریں

جیسے پی ڈی ایم بنی ،اسی طرح فلم تیری میری کہانیاں بنی ہے ، واسع چوہدری کا تبصرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارومیزبان واسع چوہدری نے فلم کے ٹریلرلانچنگ کے دوران کہا کہ جس طرح پی ڈی ایم بنی اسی طرح فلم ’’تیری میری کہانیاں ‘‘ بنی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری نے فلم تیری میری کہانیاں کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران واسع چوہدری نے کہا کہ اس فلم میں تین چھوٹی چھوٹی فلموں ملا ایک فلم میں پیش کیا گیا ہے ۔فلم کا ایک حصہ جس کا نام پسوڑی ہے میں نے تحریر کیا ہے دیگر تین حصے دسورے ڈرائریکٹر نے لکھے ہیں۔ پہلے حصے کی ہدایت کاری سینئر اداکارہ مرینہ خان نے کی ہے جس میں بابر علی رمشا خان اور شہریار منور اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

متعلقہ خبریں