ممبئی( اے بی این نیوز )بھارتی فلمی د نیا کی ٹاپ ون اداکارہ نے دس سال بعد ایسا کیا کام کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، آخر ایسی کیا وجہ تھی جس نے دپیکا پڈوکون کو ایسا کرنے پر مجبور کیا، انہوںنے ایسا کیوں کیا، کیا ایسا کر نا بہت ضروری تھا یا پھر وہ شہرت کی نئی بلندیاں چھونا چاہتی تھی،بھارتی اداکارہ کو ایسی کیوں یاد آئی،انہوں نے رنبیر کپور کی ویڈیو گزشتہ دس سال سے سنبھال کر رکھی تھی اور اب شئیر کی،

یہ جوانی ہے دیونی کی ایک دیڈیو ہے ،یہ فلم اس قت بھی بہت مشہور تھی اور آج بھی اتنی ہی مشہور ہے جتنی پہلے دن تھی اور شاید اسی وجہ سے دپیکا نے اس ویڈیو کو سنبھال کر رکھا، رنبیر کپور دپیکا کا سابق بوائے فرینڈ بھی رہا ہے پھر پرانی محبت کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے اپنے عاشق کی یاد ستاتی ہے ہو سکتا ہے کہ دپیکا کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ واقعہ پیش آیا ہو،یاد نے اتنا ستایا کہ دپیکا یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہو گئیں۔دیپیکا نے یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں رنبیر اور دیپیکا نظر آئے۔ یہ کلپ ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ فلم کا ہے،

جس میں ویڈیو میں لکھا گیا تھا – میرے دل کا ٹکڑا، روح(پیس آف مائے ہارٹ، سول)۔ اس پوسٹ کے علاوہ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری سے ایک اور پوسٹ شیئر کی جس میں دیپیکا اور رنبیر کا کارٹون نظر آیا۔ یہ ویڈیو انتہائی رومانوی انداز میں بنائی گئی ہے، جس میں دونوں کو ایک دوسرے کے ماتھے کو ملاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ دیپیکا نے اسے اپنی اسٹوری میں جگہ دی۔
















